ناقص انتظامات ٹرالر کی ٹکر سعودی عرب میں موت کا رقص مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے تقریبا 16 سے 17 کلومیٹر کے فاصلے پر بدر زیارات سے واپسی پر حجاج کرام کی بس کا ٹرالر سے تصادم 25 حجاج کرام موقع پر فوت ہوگئے اور کثیر تعداد میں زخمی بھی ہوئے جن میں 5 پاکستانی بھی وفات پا گئے ہیں جن کا تعلق بہاولنگر سے ہے ۔بس میں ٹوٹل 45 مسافر سوار تھے.