ناقص کپتانی ٹیم سلیکشن پاکستان کرکٹ کا جنازہ زرا دھوم سے۔صائم ایوب کو نظر لگ گئی 4 ھفتوں کے لیے ریسٹ۔پاکستان میں 48 گھنٹے اھم فیض حمید نے معافی کی درخواست کر دی۔۔حکومت کے لئے مشکلات مے اضافہ۔مذاکرات یا مذاق رات ڈیڈ لاک برقرار۔نادرا میں 40 فیصد ملازمین کی جعلی ڈگریاں 3 ڈائریکٹر جنرل برطرف۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز