*وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے آج اور کل پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ*دورے کا مقصد بھارت کے خیالی دہشت گردی کے کیمپس کے بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا ہے، *وزارت اطلاعات و نشریات*بھارت کی جانب سے ایل او سی پر دہشتگردوں کےمبینہ ٹھکانوں کا من گھڑت پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے، *وزارت اطلاعات و نشریات*پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کو ایل او سی کے ان علاقوں کے دورے کے دوران ان مقامات پر لے جایا جائے گا جنکا جھوٹا پروپیگنڈا بھارت کرتا ہے اور حقائق سے آگاہ کیا جائے، *وزارت اطلاعات و نشریات*پاکستان پوری دنیا مے کسی بھی طرح کی دہشتگردی اور دہشتگردانہ اقدامات کی حمایت نہیں کرتا، *وزارت اطلاعات ونشریات*پاکستان پر بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، *وزارت اطلاعات کو نشریات*










