وزارت اطلاعات و نشریات کے ذیلی ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والے 3 افسران غواث خان، سعد مدثر اور مصور عمران کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ 30 جولائی 2024 | اہم خبریں, پاکستان