تازہ تر ین

وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہونگے،سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات متوقع۔ ۔سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے گئے۔یہ وہ لوگ ہیں جو سعودی عرب میں آ کر بھیک مانگتے تھے۔*حیدرآباد:کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں.ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر ٹرین کی دونوں متاثرہ بوگیاں ٹرین سے علیحدہ کردی گئی ہیں۔ ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ بوگیاں الگ کرنے کے بعد ٹرین روانہ کی جائے گی اور ریلوے ٹریک بحال کردیا جائے گا۔موسمیات مطابق باش کا سلسلہ ملک کے بالای شمالی علاقوں میں جاری بھاری ژالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئی سلسلہ 8 اکتوبر تک جاری رہے گا درجہ حرارت کی مزید کمی متوقع ہے ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved