وزیراعظم صاحب نے فرمایا ہے کہ دو ہزار ارب دو کھرب بنتا ہے ہمیں تو یہی حساب میں پڑھایا گیا تھا کہ سو کروڑ کا ارب ہوتا ہے اور سو ارب کا کھرب ہوتا ہے البتہ ایک ارب ڈالر ہزار ملین ڈالر کا ہوتا ہے ۔ اب یہ ارب ،کھرب ہمارے والے اور امریکہ والے میں جو کنفیون ہے وہ بڑے بڑے دماغوں میں موجود ہے اس میں درست کیا ہے ماہرین حساب کتاب رہنمائی فرمائیں