وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد و افتتاح کی تقریب کے شرکاء سے خطاب پاکستان ٹیلی ویژن آج شام 5 بج کر 5 منٹ پر نشر کرے گا۔ 6 نومبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان