تازہ تر ین

وفاقی وزیر برائے سمندری امور جناب قیصر احمد شیخ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں *19ویں مائی کراچی اویسس آف ہارمنی* کے ایونٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی

اتوار، 4 اگست 2024:وفاقی وزیر برائے سمندری امور جناب قیصر احمد شیخ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں *19ویں مائی کراچی اویسس آف ہارمنی* کے ایونٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

نمائش میں متعدد مقامی اور بین الاقوامی برانڈز نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جناب افتخار شیخ، ٹی ڈی اے پی کے چیف ایگزیکٹو جناب زبیر موتی والا، جناب انجم نثار اور کے سی سی آئی کے موجودہ اور سابقہ عہدیداران سمیت کراچی کے معروف کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved