ویزہ شرائط میں نرمی پاکستانی تجارتی وفد 12 سال بعد بنگلہ دیش میں۔ پاکستان میں حکومت اپوزیشن دنوں کی نظریں امریکہ پر۔شمالی وزیرستان 20 دھشت گرد ھلاک۔چمپین ٹرافی سکواڈ فخر زمان شامل۔غزہ میں اتوار کے روز 4 اسرائیلی مزید ھلاک۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 13 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان