پارلیمنٹ لاجز سب جیل قرار..!!۔۔۔دھشت گردوں کے گٹھ جوڑ توڑ دیا گیا ہے۔حکومت نے آئین میں ترمیم کیلئے مسودہ تیار کر لیا۔ سینئر ترین جج کے بجائے پینل سے کسی ایک جج کو چیف جسٹس بنایا جا سکے گا۔ چیف جسٹس صاحبان کی ریٹائر منٹ کی عمر 3 سال بڑھانے کی تجویز 13 ستمبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان