پارلیمنٹ میں میڈیا پر ٹی وی شوز میں عوام کے سامنے ایک دوسرے کے ساتھ گتھم گھتا یہ سارے حکومتی و اپوزیشن اراکین کنگ چارلس کی سالگرہ کے موقع پر برطانوی سفارتخانہ کی تقرب میں ایک دوسرے کے ساتھ محبتیں بانٹتے ہوئے اپنے اقا کی غلامی میں متحد ہیں۔ یہ پارلیمنٹ کی لڑائیاں یا پھر ٹی وی شوز کے تبصرے یہ صرف عوام کو الو بنانے کے لیے ہوتے ہیں جب اقاؤں کے سامنے جھکنے کی باری اتی ہے تو صف بنا کر باجماعت گھٹنے ٹیکتے ہیں۔ ان میں مریدوں کے چندے سے پلنے والا عید گاہ شریف راولپنڈی کا پیر بھی موجود ہے