
*خٹک فارمولا برائے KPK*پرویز خٹک کو وزارت داخلہ میں ایڈجسٹ کرنے کے بعد ذمہ داری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کو صوبہ KPK میں ٹاسک دے گیا ہے کہ 6 مہینے کے اندر اندر یہ وائرس ختم کرنا ہے جس کے بنانے والوں میں ج۔۔۔نر/ل پاشا کے کہنے پر پیپلز پارٹی چھوڑ کر pti میں شامل ہو کر تم بھی شامل تھے۔کیونکہ KPK میں pti کا پہلا صدر بھی پرویز خٹک ہی تھا۔اس ٹاسک کے مطابق پرویز خٹک نے 6 مہینے کے اندر اندر KPK میں تبدیلی لے کر آنی ہے۔پرویز خٹک نے کمان سنبھالتے ہی کام شروع کر دیا اور پہلے دن ہی خٹک ڈانس کرتے ہوئے pti کے 20 ایم پی ایز کو توڑ کر افطار پارٹی دے کر کھڑاک کر دیا ہے۔کیونکہ پرویز خٹک جانتا ہے کہ کس طرح اس چیز کو توڑنا ہے جو اس نے خود بنائی تھی۔پرویز خٹک کی کمان میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس آ گئے ہیں۔یعنی کہ اب KPK کی ساری وفاقی انتظامیہ پرویز خٹک کی کمان میں ہے۔

*مہرنگ بلوچ نے کوئٹہ کی پوش ہاؤسنگ سوسائٹی کی سٹریٹ 7 میں دو کروڑ کا گھر خرید لیا*مہرنگ بلوچ نے اسلام آباد احتجاج کیا، گوادر احتجاج کیا، پورے بلوچستان میں احتجاج کرتی پھرتی ہے اس کو فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے؟اس کی کالز لیک ہوتی ہیں جن میں اس کے ساتھ پیسوں کے لین دین کا ذکر چل رہا ہے اور بندے پورے نا لانے کا شکوہ کیا جا رہا ہے۔پورے بلوچستان میں BLA والے دھماکے کرتے پھرتے ہیں، دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں اور دہشت گردی کر رہے ہیں۔قتل و غارت گری مچی ہوئی ہے امن عامہ تباہ و برباد کر ڈالا ہے انہوں نے۔ معصوم عوام کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے ایک خاص صوبے کے افراد کا کہ کر بسوں سے اتار کر ان کی رہائش گاہوں کے اندر بھی اور باہر نکال کر بھی بے گناہ شہید کیا جا رہا ہے لیکن اس میرنگ نے کبھی مذمت نہی کی، کبھی ان کے خلاف کوئی بیان نہی دیا کبھی ان کے خلاف دھرنا نہی دیا۔جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے یہ ہمسایہ ملک کی پکی ایجنٹ ہے اور وہاں سے ملے ہوئے حکم پر جیسے وہ کہیں ویسے ہی چلتی ہے اور وہی کرتی ہے جو وہ کہیں۔ اس کو اور BLA کو فنڈنگ وہیں سے ہوتی ہے۔اسی فنڈنگ سے اس نے کوئٹہ میں 2 کروڑ کا مکان خریدا ہے ورنہ اس کی کون سی زمینیں ہیں یا بڑے کاروبار ہیں جہاں سے اس کو پیسے آتے ہوں۔ادھر پہلا ہی نام نہاد، جھوٹا، کذاب اور بقلم خود صادق اور امین نہی مان یہ دوسری صادقہ آ گئی۔پہلے والے کا بھی کوئی کاروبار نہیں زمینوں کی آمدن نہی لیکن پیسے کی ریل پیل ہے اس کے اور اس کی بہنوں کے پاس بھی۔ان کے حمایتیوں کے لئے سوچنے کا مقام ہے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں اور کیا کر رہے ہیں اور کس گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست استعفیٰ دے دیا انھوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو دیا تھا ۔ آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست کو فوری طور پر 10 مارچ ، 2025 سے خالی قرار دے دیا گیا ۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے










