پانچ اکتوبر کو لاہور میں احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کے 17 افراد مقدمے سے ڈسچارج۔۔پولیس کی ڈنڈے برآمد کرنے کیلئے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد۔۔”تفتیشی افسر ابھی تک سی سی ٹی سی فوٹیج حاصل کرنے میں ناکام رہے”۔ تحریری حکمنامہ 7 اکتوبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان