آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب/ بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہپاک فوج لائن آف کنٹرول پر ربتانوالی پوسٹ، ڈنہ پوسٹ، خواجہ بھیک کمپلیکس اور رنگ کنٹوئر بالمقابل سنکھ بھی مکمل تباہ افواج پاکستان کی توپوں نے بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیابھارتی پوسٹوں کی تباہی کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ**پاکستان کا بھارت کومنہ توڑجواب/ بھارتی میڈیا کا پاکستانی ٹارکٹڈ آپریشن کا اعتراف* بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا منہ توڑجواب جاری ہے بھارتی میڈیا نے پاکستان کے بھارت پر حملوں کا اعتراف کر لیابھارتی میڈیا نے پٹھان کوٹ ائر بیس، پونچھ اور جموں ائر بیس پر پاکستانی حملوں کا اعتراف کرلیارات کی تاریکی میں بھارتی بزدلانہ حملے کادن کی روشنی میں بھرپور جواب دیا جا رہاہے
*پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم دشمن پر قہر ڈھاتے ہوئے* پاکستانی فتح 1میزائل سسٹم کے ذریعے متعددبھارتی اہداف کو نشانہ بنایاگیاپاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم سے بھارتی اہداف کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پرحملے سے دشمن کے متعدد ٹھکانے تباہ اور بھاری نقصان کی اطلاعات










