پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں دہشتگرد وہی اسلحہ استعمال کررہے ہیں۔ ملک سے فرار پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور اس کے صاحبزادے علی ریاض کا پاسپورٹ بلاک کردیا گیا کرپشن کنگ فرح گوگی، شہزاد اکبر کا پاسپورٹ بھی بلاک کردیا گیا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 30 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان