پاکستان میں سب کچھ ختم۔۔اب بھی وقت ھے گند کے ٹکڑے کو سر سے پھینک دیا جاے۔۔بلوچستان کا معاملہ سی پیک کی وجہ سے عالمی طاقتوں کا میدان بن چکا ہے ،وفاق میں ن لیگ کی طرف سے وزارتوں کی تقسیم دیکھ کر پیام مشرق کی نظم قسمت نامہ سرمایہ دار و مزدور کی نظم بھی ھزاروں میل پیچھے۔۔،پاکستان کو فیصلے سوچ سمجھ کر کرنا ہونگے کہ مستقبل امریکہ نہیں چین کا ہے ۔۔امریکی کمپنیوں کو اگر شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان میں معدنیات کی تلاش کے کنٹریکٹ دئے گئے تو۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز