پاکستان میں مایوسی اور نا امیدی کے ساے جو جتنا بڑا نوسر باز ھے اسکو اتنا بڑا عھدہ مل رھا ھے کسان سے 3400 روپے میں گندم نھی خرید رھا کاکڑ نے 24 لاکھ ٹی گندم 2 ارب ڈالر کی خریدی تفصیلات بادبان ٹی وی پر سہیل رانا لاءیو میں 21 اپریل 2024 | اہم خبریں, پاکستان