پاکستان ھاکی ٹیم نے ایک گول خسارے میں جانے کے بعد رانا وحید کے 4 گولوں کی بدولت 8 کے مقابلے میں ایک گول سے کینڈا کو شکست دے کر ماضی کی یاد تازہ کر دی 3 جون 2024 | اہم خبریں, کھیل