پرزور فرمائش پر آپریشن سندور مکمل کر دیا گیا۔۔پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ۔۔ارمی چیف کی قوم کو مبارکباد۔۔بیانیہ بنانے کے لیے ایک اور مشیر کی تعیناتی۔*الحمد للہ**پاکستان نے سیزفائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی بھارت کی خواہش تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر**پاک فضائیہ کو انڈین فضائیہ کے مقابلے میں چھ صفر سے کامیابی ملی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد
ائیر فورس کے ملٹری آپریشن کے سربراہ اورنگزیب کی دنیا میں دھاک ملٹری آپریشن کے سربراہان کاشف عبداللہ اور ملٹری آپریشن بھارتی سردار جی اج آمنے سامنے ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز