تازہ تر ین

پشاور میں حالات کشیدہ عوام سڑکوں پر ریڈ زون کا حصار توڑ دیا گیا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلی خیبر پختوںخوا کی گمشدگی کے خلاف پشاور کی سڑکوں پر نکل آئے، کارکنان نےریڈ زون کا حصار توڑ کر اسمبلی میں داخل ہوئے اور علی امین گنڈاپور کی رہائی کیلئے شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved