چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایک سال کے لیے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو کہ پاکستان کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے، کیونکہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ 7 بلین ڈالر کے قرض کے پروگرام کی حتمی منظوری کی اب بھی منتظر ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں صحافیوں کو بتایا کہ رول اوور کا حجم پچھلے سال جیسا ہی ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے پاس دو طرفہ قرضوں میں 12 بلین ڈالر ہیں جن میں پچھلے کچھ سالوں سے اضافہ ہوا ہے۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جولائی میں 37 ماہ کے قرض پروگرام کے لیے ایک معاہدہ کیا تھا۔پاکستان نے برسوں سے آئی ایم ایف کے پروگراموں پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے، بعض اوقات ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر بھی پہنچ جاتا ہے اور اسے آئی ایم ایف کی طرف سے مقرر کردہ بیرونی مالیاتی اہداف کو پورا کرنے کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جیسے ممالک کا رخ کرنا پڑتا ہے۔پی ٹی آئی وکیل رہنما انتظار پنجوتھ اور دیگر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، اب بھی وقت ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انتظار پنجوتھہ نے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے صوابی جلسے پر کارکنان کا شکریہ ادا کیا، اور ہدایت کی کہ پارٹی رہنما اور کارکن 13 اگست کی رات پاکستانی جھنڈے لے کر باہر نکلیں۔انتظار پنجوتھ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے۔ مہنگائی نے عوام کی معیشت کو کمزور کر دیا، بنگلہ دیش کے حالات بھی اسی وجہ سے خراب ہوئے، پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جبر کی پالیسی کو ختم کیا جائے۔وکیل رہنما کے مطابق بانی چیئرمین نے کہا کہ 8 فروری کے الیکشن سے قبل جتنا بھی ظلم ہوا اس پر لوگ خاموش رہے، 9 مئی کو جو بیانیہ بنایا گیا اس کا جواب عوام نے الیکشن میں دیا اور اب دھاندلی زدہ الیکشن پر عوام کو شدید غصہ تھا، اب بھی وقت ہے یہ فیصلوں پر نظر ثانی کریں۔انتظار پنجوتھ نے کہا کہ کرپشن پر بانی پی ٹی آئی کی پالیسی زیرہ ٹالرنس ہے، خیبر پختونخوا میں کرپشن پر کمیٹی بنا دی گئی وہ اس پر کام کرے گی، علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا میں اچھا کام کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام کے دوران زیادہ سے زیادہ 5 بلین ڈالر کے فنانسنگ گیپ کو سنبھالے گی۔اسلام آباد کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں کہا کہ نیا توسیعی فنڈ سہولت پروگرام اس کے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری اور ’پاکستان کے ترقیاتی اور دو طرفہ شراکت داروں سے ضروری مالیاتی یقین دہانیوں کی بروقت تصدیق‘ سے مشروط ہے۔خاتون ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے جانبحق ہونے والے شکیل تنولی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، عدالت نے شانزہ ملک کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دی ۔ڈیوٹی مجسٹریٹ کامران ظہیر نے تیزرفتار کی دفعات قابل سماعت ہونے کے باعث ملزمہ شانزے ملک کی 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی۔شانزے ملک اپنے وکیل محمد صدیق اعوان ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ کامران ظہیر عباسی نے متفرق درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے دفعات کی درستگی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پراسیکیوشن کی جانب مجسٹریٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض کیا گیا۔عدالت نے کہا کہ پراسیکیوشن کی جانب سے ملزمہ شانزے ملک کو نوٹس جاری ہونے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، گزشتہ دو سالوں میں ملزمہ شانزے ملک کو وقوعہ میں شامل ہونے کا کوئی اشارہ بھی نہیں دیاگیا، ملزمہ پھر بھی عدالت پیش ہوئیں جس کی وجہ سے وارنٹ منسوخ کیے جاتے ہیں۔دوسری جانب شانزے ملک نے وارنٹ گرفتاری منسوخی اور دفعات کی درستگی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ شانزہ ملک کے خلاف تیز رفتار ڈرائیونگ اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، لاہور ہائیکورٹ نے بھی دفعات جو مدنظر رکھتے ہوئے حفاظتی ضمانت دی ہے، مقدمے میں لگی دفعات کی درستگی کرائی جائے ۔ ملزمہ شانزے ملک سپریم کورٹ کے حاضر سروس جسٹس ملک شہزاد احمد کی صاحبزادی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ8اگست کو مری روڑ سے آگے کی طرف بڑھیں گے،تفصیلات سے کل آگاہ کروں گا۔11تاریخ کو لاہور، 12کوپشاورمیں عوامی دھرنے ہوں گے۔تاجروں،صنعت کاروں سے مشاورت مکمل کرلی ہے،14اگست کے بعد ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیں گے،تمام تحصیلوں،اضلاع میں عوامی مطالبات کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز ہوگا۔حکومت کو واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں عوامی مطالبات کے لئے جدوجہد کریں گے،عام آدمی کا مقدمہ لڑیں گے۔حکمران بنگلہ دیش کے حالات سے سبق حاصل کرے۔بجلی کے بلوں میں کمی،تنخواہوں پر ٹیکسز کا خاتمہ،پٹرول لیوی کا خاتمہ اور آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرائے۔جماعت اسلامی پرامن سیاسی مزاحمت کے ذریعے جدوجہد کو جاری رکھے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دھرنے کے مقام شرکاء اور میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرسیکرٹری جنرل امیر العظیم،نائب امرا لیاقت بلوچ،ڈاکٹر اسامہ رضی،ڈاکٹر عطاء الرحمن،ڈپٹی سیکرٹریزاظہر اقبال حسن،شیخ عثمان فاروق،ممتاز حسین سہتو،سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف،امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم،امیر ضلع اسلام آباد نصراللہ رندھاوا اور دیگر لوگ موجود تھے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومتی کمیٹی تلاش گمشدہ ہے،حکومت پہلے بازیاب کرائے پھر آن کیمرہ مذاکرات ہوں گے۔خود سے کمیٹیاں بنانا چھوڑ دے ہمیں اعلانات،کمیٹیاں نہیں بلکہ اقدامات چاہئیں۔مذاکراتی کمیٹی میں شامل لوگ انہی اداروں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان آئی ایم ایف کا مقروض ہوا۔ہمارا مطالبہ ہے کہ کمیٹی میں آڈیٹر جنرل،چیئرمین واپڈا سمیت تاجر اور صنعتی نمائندے شامل کر دئیے جائیں۔امیر جماعت نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا واضح ہے،پر امن سیاسی مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں اگر ہمیں پوائنٹ سکورنگ کرنی ہوتی تو ہم بہت پہلے ڈی چوک پہنچ جاتے۔جماعت اسلامی نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے پاکستان مخالف قوتوں کا ایندھن نہیں بننا چاہتے۔خالص عوامی مطالبات کے حصول تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے،دھرنا اور جلسہ ہمارا بنیادی اور آئینی حق ہے۔پاکستان جغرافیہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ نظریہ کی بنیاد پر بنا،ماضی میں جنرل یحییٰ خان اور ذولفقار علی بھٹو کی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان دو لخت ہوا۔ملک کسی مزید تقسیم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ امیر جماعت نے نھوں نے کہا کہ آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے، حکمران اپنی عیاشیاں کم کریں، عوام ان کی عیاشیوں کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے، اتنے بل دیں جتنی بجلی استعمال کرتے ہیں۔حکومت کو جمہوری راویہ کا مظاہرہ کرنا چاہیے،حکومت سامنے نہیں آرہی لیکن پریشان ضرور ہے۔غیر سنجیدگی سے مزید مسائل پیدا ہوں گے،جماعت اسلامی مطالبات تسلیم ہونے تک اپنی جد وجہد جاری رکھے گی۔یہ چاہتے ہیں جماعت اسلامی کو کریڈ ٹ نہ ملے،حکومت سن لے ہمیں کریڈٹ کی نہیں بلکہ بجلی کے بلوں میں کمی،تنخوامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت مذکرات کیلئے سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی۔بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا بارہویں روز بھی جاری رہا۔ دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی تلاش گم شدہ ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی، حکومتی کمیٹی کو بازیاب کروایا جائے۔حافظ نعیم الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے مطالبات میں کوئی ایسا مطالبہ نہیں جو قابلِ عمل نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ 8 اگست کو دھرنے کے شرکا مری روڈ پر مارچ کریں گے۔—–قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سیینٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔واضح رہے کہ سینیٹ میں منظوری سے کچھ گھنٹے پہلے ہی قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دی تھی۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا۔قومی اسمبلی کی طرح سینیٹ میں بھی بل کی منظوری کے موقع پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ بل کے مطابق مقررہ وقت پر پارٹی سرٹیفکیٹ جمع نہ کروانے والا آزاد تصور ہوگا۔ پیشگی فہرست نہ دینے والی جماعت مخصوص نشستوں کی مستحق نہیں ہوگی۔بل میں یہ بھی کہا گیا کہ کوئی آزاد رکن ایک بار کوئی پارٹی جوائن کرلے تو یہ عمل چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایک سال کے لیے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو کہ پاکستان کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے، کیونکہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ 7 بلین ڈالر کے قرض کے پروگرام کی حتمی منظوری کی اب بھی منتظر ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں صحافیوں کو بتایا کہ رول اوور کا حجم پچھلے سال جیسا ہی ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے پاس دو طرفہ قرضوں میں 12 بلین ڈالر ہیں جن میں پچھلے کچھ سالوں سے اضافہ ہوا ہے۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جولائی میں 37 ماہ کے قرض پروگرام کے لیے ایک معاہدہ کیا تھا۔پاکستان نے برسوں سے آئی ایم ایف کے پروگراموں پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے، بعض اوقات ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر بھی پہنچ جاتا ہے اور اسے آئی ایم ایف کی طرف سے مقرر کردہ بیرونی مالیاتی اہداف کو پورا کرنے کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جیسے ممالک کا رخ کرنا پڑتا ہے۔پی ٹی آئی وکیل رہنما انتظار پنجوتھ اور دیگر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، اب بھی وقت ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انتظار پنجوتھہ نے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے صوابی جلسے پر کارکنان کا شکریہ ادا کیا، اور ہدایت کی کہ پارٹی رہنما اور کارکن 13 اگست کی رات پاکستانی جھنڈے لے کر باہر نکلیں۔انتظار پنجوتھ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے۔ مہنگائی نے عوام کی معیشت کو کمزور کر دیا، بنگلہ دیش کے حالات بھی اسی وجہ سے خراب ہوئے، پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جبر کی پالیسی کو ختم کیا جائے۔وکیل رہنما کے مطابق بانی چیئرمین نے کہا کہ 8 فروری کے الیکشن سے قبل جتنا بھی ظلم ہوا اس پر لوگ خاموش رہے، 9 مئی کو جو بیانیہ بنایا گیا اس کا جواب عوام نے الیکشن میں دیا اور اب دھاندلی زدہ الیکشن پر عوام کو شدید غصہ تھا، اب بھی وقت ہے یہ فیصلوں پر نظر ثانی کریں۔انتظار پنجوتھ نے کہا کہ کرپشن پر بانی پی ٹی آئی کی پالیسی زیرہ ٹالرنس ہے، خیبر پختونخوا میں کرپشن پر کمیٹی بنا دی گئی وہ اس پر کام کرے گی، علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا میں اچھا کام کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام کے دوران زیادہ سے زیادہ 5 بلین ڈالر کے فنانسنگ گیپ کو سنبھالے گی۔اسلام آباد کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں کہا کہ نیا توسیعی فنڈ سہولت پروگرام اس کے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری اور ’پاکستان کے ترقیاتی اور دو طرفہ شراکت داروں سے ضروری مالیاتی یقین دہانیوں کی بروقت تصدیق‘ سے مشروط ہے۔خاتون ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے جانبحق ہونے والے شکیل تنولی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، عدالت نے شانزہ ملک کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دی ۔ڈیوٹی مجسٹریٹ کامران ظہیر نے تیزرفتار کی دفعات قابل سماعت ہونے کے باعث ملزمہ شانزے ملک کی 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی۔شانزے ملک اپنے وکیل محمد صدیق اعوان ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ کامران ظہیر عباسی نے متفرق درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے دفعات کی درستگی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پراسیکیوشن کی جانب مجسٹریٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض کیا گیا۔عدالت نے کہا کہ پراسیکیوشن کی جانب سے ملزمہ شانزے ملک کو نوٹس جاری ہونے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، گزشتہ دو سالوں میں ملزمہ شانزے ملک کو وقوعہ میں شامل ہونے کا کوئی اشارہ بھی نہیں دیاگیا، ملزمہ پھر بھی عدالت پیش ہوئیں جس کی وجہ سے وارنٹ منسوخ کیے جاتے ہیں۔دوسری جانب شانزے ملک نے وارنٹ گرفتاری منسوخی اور دفعات کی درستگی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ شانزہ ملک کے خلاف تیز رفتار ڈرائیونگ اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، لاہور ہائیکورٹ نے بھی دفعات جو مدنظر رکھتے ہوئے حفاظتی ضمانت دی ہے، مقدمے میں لگی دفعات کی درستگی کرائی جائے ۔ ملزمہ شانزے ملک سپریم کورٹ کے حاضر سروس جسٹس ملک شہزاد احمد کی صاحبزادی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ8اگست کو مری روڑ سے آگے کی طرف بڑھیں گے،تفصیلات سے کل آگاہ کروں گا۔11تاریخ کو لاہور، 12کوپشاورمیں عوامی دھرنے ہوں گے۔تاجروں،صنعت کاروں سے مشاورت مکمل کرلی ہے،14اگست کے بعد ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیں گے،تمام تحصیلوں،اضلاع میں عوامی مطالبات کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز ہوگا۔حکومت کو واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں عوامی مطالبات کے لئے جدوجہد کریں گے،عام آدمی کا مقدمہ لڑیں گے۔حکمران بنگلہ دیش کے حالات سے سبق حاصل کرے۔بجلی کے بلوں میں کمی،تنخواہوں پر ٹیکسز کا خاتمہ،پٹرول لیوی کا خاتمہ اور آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرائے۔جماعت اسلامی پرامن سیاسی مزاحمت کے ذریعے جدوجہد کو جاری رکھے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دھرنے کے مقام شرکاء اور میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرسیکرٹری جنرل امیر العظیم،نائب امرا لیاقت بلوچ،ڈاکٹر اسامہ رضی،ڈاکٹر عطاء الرحمن،ڈپٹی سیکرٹریزاظہر اقبال حسن،شیخ عثمان فاروق،ممتاز حسین سہتو،سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف،امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم،امیر ضلع اسلام آباد نصراللہ رندھاوا اور دیگر لوگ موجود تھے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومتی کمیٹی تلاش گمشدہ ہے،حکومت پہلے بازیاب کرائے پھر آن کیمرہ مذاکرات ہوں گے۔خود سے کمیٹیاں بنانا چھوڑ دے ہمیں اعلانات،کمیٹیاں نہیں بلکہ اقدامات چاہئیں۔مذاکراتی کمیٹی میں شامل لوگ انہی اداروں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان آئی ایم ایف کا مقروض ہوا۔ہمارا مطالبہ ہے کہ کمیٹی میں آڈیٹر جنرل،چیئرمین واپڈا سمیت تاجر اور صنعتی نمائندے شامل کر دئیے جائیں۔امیر جماعت نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا واضح ہے،پر امن سیاسی مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں اگر ہمیں پوائنٹ سکورنگ کرنی ہوتی تو ہم بہت پہلے ڈی چوک پہنچ جاتے۔جماعت اسلامی نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے پاکستان مخالف قوتوں کا ایندھن نہیں بننا چاہتے۔خالص عوامی مطالبات کے حصول تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے،دھرنا اور جلسہ ہمارا بنیادی اور آئینی حق ہے۔پاکستان جغرافیہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ نظریہ کی بنیاد پر بنا،ماضی میں جنرل یحییٰ خان اور ذولفقار علی بھٹو کی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان دو لخت ہوا۔ملک کسی مزید تقسیم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ امیر جماعت نے نھوں نے کہا کہ آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے، حکمران اپنی عیاشیاں کم کریں، عوام ان کی عیاشیوں کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے، اتنے بل دیں جتنی بجلی استعمال کرتے ہیں۔حکومت کو جمہوری راویہ کا مظاہرہ کرنا چاہیے،حکومت سامنے نہیں آرہی لیکن پریشان ضرور ہے۔غیر سنجیدگی سے مزید مسائل پیدا ہوں گے،جماعت اسلامی مطالبات تسلیم ہونے تک اپنی جد وجہد جاری رکھے گی۔یہ چاہتے ہیں جماعت اسلامی کو کریڈ ٹ نہ ملے،حکومت سن لے ہمیں کریڈٹ کی نہیں بلکہ بجلی کے بلوں میں کمی،تنخوامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت مذکرات کیلئے سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی۔بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا بارہویں روز بھی جاری رہا۔ دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی تلاش گم شدہ ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی، حکومتی کمیٹی کو بازیاب کروایا جائے۔حافظ نعیم الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے مطالبات میں کوئی ایسا مطالبہ نہیں جو قابلِ عمل نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ 8 اگست کو دھرنے کے شرکا مری روڈ پر مارچ کریں گے۔—–قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سیینٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔واضح رہے کہ سینیٹ میں منظوری سے کچھ گھنٹے پہلے ہی قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دی تھی۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا۔قومی اسمبلی کی طرح سینیٹ میں بھی بل کی منظوری کے موقع پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ بل کے مطابق مقررہ وقت پر پارٹی سرٹیفکیٹ جمع نہ کروانے والا آزاد تصور ہوگا۔ پیشگی فہرست نہ دینے والی جماعت مخصوص نشستوں کی مستحق نہیں ہوگی۔بل میں یہ بھی کہا گیا کہ کوئی آزاد رکن ایک بار کوئی پارٹی جوائن کرلے تو یہ عمل ناقابل واپسی ہوگا۔ناقابل واپسی ہوگا۔