ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آپ state نہیں ہیں، اسٹیٹ کا instrument ہیں، آپ محافظ ہیں مالک نہیں، مالک پاکستان کے عوام ہیں، عوام نے تحریک انصاف کو 180 سیٹیں دیں، جسے 94 کر دیا گیا، جو قابلِ مذمت ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب 8 مئی 2024 | اہم خبریں, پاکستان