کابینہ کا اھم ترین اجلاس اج بڑے فیصلے۔ھماری طرف سے ائینی ترمیم کے لئے کوئی ڈیڈ لائن نہیں،ث۔اسٹاک مارکیٹ نئیا ریکارڈ ۔پھلے فائلر کی 2 کیٹگری تھی فائلر اور نان فائلرز اب نٹ فائلر بھی ھو گا۔بجلی کی قیمتوں میں کمی ھو گی ارمی چیف کی یقین دہانی۔سپیشل سلیکشن بورڈ بنانے کا فیصلہ۔جنرل ستی نے چئیرمین ایف پی سی کا چارج سنبھال لیا۔سرینا کنونشن سینٹر اور میریٹ کی سیکورٹی جمعہ سے جمعہ تک 8 روز کے لیے 111 برگیئڈ کے حوالے کر دی گئی۔۔500 اہلکار سول کپڑوں میں ملبوس سیکورٹی کے فرائض انجام دینگے۔۔حکومت اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔14 تاریخ تک بیرون ممالک گئے ھوے ارکان کو اسلام آباد پہنچنے کی ھدایت۔عمرے کی ادائیگی پر گئے ھوے ارکان کو واپس پھچنے کی ھدایت۔خورشید شاہ مولانا فضل الرھمان اور اسحاق ڈار کی زندگی خطرے میں۔حکومت کا زرعی اراضی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ۔۔ٹاٹا 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز