کارکردگی نہ دکھانے کا نتیجہ۔ حارث رؤف اور نسیم شاہ BBL 2024 میں فروخت نہ ہو سکے، شاہین، بابر اور رضوان کو ڈرافٹ کے لیے زیر غور بھی نہیں لایا گیا، جب آپ کا ملک ہار رہا ہو، تو آپ بھی ہار رہے ہوتے ہیں۔ 6 ستمبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان