تازہ تر ین

کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ھے مولانا فضل الرھمان کے پاس وزیر اعظم کی امد کے پیپلز پارٹی والوں کی امد نیا چورن کونسا تفصیلات بادبان ٹی وی پر


محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے 72ویں یوم پیدائش پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشیداحمد شاہ کا پیغام۔

پاکستان، جمہوریت اور عوام کیلئے محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور خدمات ہماری تاریخ کا سنہرا باب ہیں۔ خورشید احمد شاہ

دنیائے اسلام کی پہلی وزیر اعظم کو بے مثال جدوجہد اورعظیم قربانی کیلئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ خورشید احمد شاہ

خواتین کی ترقی کیلئے اُن کے اقدامات نے مجموعی معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ خورشید احمد شاہ

‎ ہم اپنی عظیم قائد کو وطن اور جمہوریت کیلئے ان کی بے مثال خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ خورشید احمد شاہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved