کے پی حکومت کا پارہ چنار کے دھشت گردوں کے خلاف آپریشن۔۔قومی اسمبلی کا ھنگامہ خیز اجلاس 14 نکاتی ایجنڈا جاری۔۔پارلیمنٹ کی سیکورٹی ھای الرٹ۔۔سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل بارے کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔۔زوب افغان سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام۔۔دنیا میں وزنی چیزیں! عورت کے ہاتھ میں طلاق کا کاغز بوڑھے باپ کے کند ھوں پر جوان بیٹے کا جنازہ بیٹیوں کے لئے باپ کے خالی جیب۔ٹرمپ کی حلف برداری میں 200 ملین ڈالر کا خرچہ اسرائیلی وزیر اعظم کی چھٹی بیوی مدعو۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز