گورنر پنجاب کی تبدیلی کا فیصلہ۔۔2024 میں کرپشن میں اضافہ ۔۔۔پاکستان دنیا کا 46واں کرپٹ ترین ملک بن گیا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل۔ پنجاب حکومت اور پاک فوج نے ملکر چولستان کے ہزاروں ایکڑ بنجر ذمین کو قابل کاشت بنانے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔ پائلٹ منصوبے کے تحت سینکڑوں ایکڑ اراضی قبل کاشت بن چکی۔ مریم نواز اور آرمی چیف کا افتاتح۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر