بے شکّ اسی دن کیلئے میجر جنرل آصف غفور نے کہا تھا۔ہم نے تمہیں پڑھا ہے تمہاری لئے تیاری کی ہے تمہارے لئے تیار ہیں ۔جب چاہو آزما کر دیکھ لینا ۔سلام PAF کے شاہینوںسلام پاک فوج کے جوانوں سلام پاک بحریہ کے سپوتوں ۔ان ماؤں کو لاکھوں سلام جنہوں نے ان سپوتوں کو پاکستان پر وقف کیا۔شکر اس ذات باری تعالٰی کا جس نے ان بے جگر نا ڈر سپوتوں کی مدد فرمائی ۔ا