یہ وہ کھلاڑی ہیں جن کو کئى کئى مہینوں تک تنخواہ نہیں ملتی لیکن آج انہوں نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا…..وزیر اعظم وزراء اعلی کو چاھیے ان کھلاڑیوں کی جاب سمیت فی کھلاڑی ایک کروڑ روپیہ دے 9 مئی 2024 | اہم خبریں, پاکستان, کھیل