وزیراعظم شہباز شریف نے آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل بادبان کے مطابق دفتر خارجہ میں کلیدی تقرریوں کی منظوری دی گئی ہے، جن میں آمنہ بلوچ کی تقرری کے علاوہ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر تعینات کرنے کی … Continue reading فرانس میں وزارت خارجہ کی نا اھل زھرا بلوچ تعینات کر دی گئی یاد رھے کہ موصوفہ کوریا میں بطور سفیر اپنے سے جونیر افیسر کے بال نوچتی رھی ھے انکی خوش قسمتی کہ اب انکا انفارمیشن گروپ کی سجیلہ سے واسطہ پڑے گا جو گریڈ 20 کی افیسر ھے بال نوچنے میں مہارت رکھنے والی سائیکو زھرہ بلوچ اب اپنی پرفارمنس کے جوھر شانزے لیزے روڈ پیرس میں دکھاے گئی وزارت خارجہ کے کونسے افیسر کھا پوسٹ ھوے بادبان نیوز ان کی خبریں ناظرین کو 21 روز پھلے ھی پھنچا چکا ھے۔ آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات تھمینہ جنجوعہ کے بعد۔وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے۔ترمذی برسلز کرپٹ محمد سلیم کینڈا اور محمد عامر عرب امارات میں سفیر تعینات ھونگے۔19ویں کامن کی تگڑی افسر امنہ بلوچ وزارت خارجہ کی ایک بڑی سفارت کار ھے انکو 5 افسران سے فوقیت دے کر سیکرٹری خارجہ تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed