10 محرم الحرام دھشت گردی کا خطرہ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ماں دھرتی پر قربان ھونے والوں کی قربانیاں جاری 4 مزید شھید۔7 روپے 12 پیسے بجلی مھنگی نیپرا اج فیصلہ سنائے گی۔حکومت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا 290 ارب روپے کا نیا ٹیکہ۔آپریشن عزم استحکام وزیر اعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لیا۔بجلی کا بل میاں بیوی نے خود کشی کر لی ریاست ھو گی ڈائین۔نواز لیگ سے حکومت نھی چل رہی آصف زرداری۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر