اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والا چوک فیض آباد تحریک لبیک کے دھرنے کی وجہ سے بند ہے تحریک لبیک کے تین مطالبات ہیں فلسطین کو آزاد کرو یا نیتن یا ہو کو دہشت گرد قرا ر دو فلسطینی بچوں پر تشدد اور ظلم بند کر ودھرنے کے بعد انتظامیہ خاموش ہےوزیر داخلہ اپنے آبائی شہر جھنگ میں ہیں اور گھر میں مجلس کے لیے گئے ہیںاسلام آباد اور راولپنڈی دو حصوں میں تقسیم ہو کر رہ گیا ہے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور تشد د کے امکانات ہیں