تازہ تر ین

اسلام آباد کلب میں کسی کی عزت محفوظ نھی 50 لاکھ رشوت لے کر ممبر بنانے کے رزلٹ انے لگے۔موجودہ پرنسپل سیکرٹری صدر ھاوس نے ملزم کو چھڑوانے کے لیے پولیس پر دباو ڈالا۔شاھد خان سابق سیکرٹری داخلہ اور سکندر اسماعیل سابق سیکرٹری مذہبی امور اسلام آباد کلب میں لڑکی ریپ کے بعد خودکشی پر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا گزشتہ رات ایک اور ھراساں کرنے کا واقعہ کیا ھوا تفصیلات کے لئے کلک کرے

اسلام آباد کلب میں اہم شخصیت کی بیٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا تو اسلام آباد کلب کی انتظامیہ کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی گئی۔ملزم اسلام آباد کلب ممبر راجہ مسعود کے مہمان کے طور پر آیا تھا اوراس نے اسلام آباد کلب میں اہم شخصیت کی بیٹی کو ہراساں کیا۔ جس کے بعد کلب ممبر راجہ مسعود کی ممبرشپ معطل کردی گئی ہے جبکہ ملزم واصف کریم کے آئندہ سے اسلام آباد کلب میں داخلے پر پابندی بھی لگا دی گئی ہے۔اسلام آباد کلب کی انتظامیہ نے دونوں افراد سے متعلق آفس آرڈر جاری کردیا ہے۔ سیکرٹریٹ پولیس مقدمہ درج کر کے مبینہ جنسی ہراسگی کے الزامات کی تحقیقات کررہی ہے۔یاد رہے کہ واقعہ 3اگست کی رات کو اسلام آباد کلب میں پیش آیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved