تازہ تر ین
اہم خبریں
بےحیا حکومت کا حرام خوری کا اعلی ترین مقام عوام زندہ دفن۔۔انگلینڈ سپر سٹار ہیری بروک پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہیری بروک کو سائن کرلیا۔۔متحدہ عرب عمارات میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی بیلسٹک ہلاک میزائیل حملے سے 40 امریکی ھلاک۔۔پیٹرول کی 323 سے بڑھ کر قیمت 458 روپے فی لیٹر مقرر کردی عوام میں خوشی کی لہر۔ ڈیزل کی قیمتوں میں 184 روپے لیٹر کا اضافہ ملک بھر میں مٹھائیاں تقسیم۔۔ شھباز حکومت زندہ بعد کے نعرے اس عمل سے سٹاک ایکسچینج میں تیزی اشیاء خوردنوش میں کمی ائیگی حکومت پاکستان۔ حکومت کے پاس پٹرولیم بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ ملک چلانے کیلئے کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔ گوبر کے بعد مینگنی اور لید ٹیکس پہ اعلی سطحی اجلاس۔۔اعلی سطحی اجلاس ملک بھر میں مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی عوام کو زندہ دفن کر دیا گیا پٹرول ڈیزل پر حکومت کا ایٹمی دھماکہ 24 کروڑ عوام زخمی ۔۔ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے لیجنڈ برائن لارا کا ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ۔سمجھتے ہیں پٹرول جنگ کی وجہ سے مہنگا ہوا تو خود کے منہ پر ایک تھپڑ لگاو۔۔ آسٹریا نے امریکی جہازوں پر پابندی عائد کر دی۔۔پنجاب میں گوبر ٹیکس لگنے کے بعد۔۔پیٹرول پر پٹرولیم لیوی 106 روپے سے بڑھا کر 160 روپے فی لیٹر مقرر کر دی۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
2

ایران کا تل ابیب پر بڑا حملہ: 89 بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا استعمالتل ابیب: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نے اس وقت نئی صورتحال اختیار کر لی جب ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کو ...

سعودی وزیر خارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا رابطہ….!!!! پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔۔پاکستان کو رواں سال کے آخر تک پانچویں نسل کے اسٹیلتھ J-35 لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ موصول ہونے کی توقع ہے، جس سے اسلام آباد کو بھارت پر واضح فضائی برتری اور فضاء سے زمین پر حملے کی صلاحیت میں اضافہ حاصل ہوگا۔۔۔آبنائے ہرمز کا مستقبل ایران اور عمان طے کریں گے — نہ کہ بیرونی طاقتیں۔ وزیر خارجہ۔۔ترکیہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ ترکیہ سے متعلق 11 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت۔۔افغانستان کی معافی پاکستان نے قبول کر لی۔۔ایران پر امریکی اسرائیلی حملے جاری مذاکرات کی بھیک بھی۔۔ایران کے جوابی حملے جاری لمبی جنگ کے لیے تیار۔۔امریکی صدر زخمی شیر۔۔۔ایران نے مذاکرات اور امریکہ کو کسی ڈیل کو یکسر مسترد کر دیا چین کو بھی انکار۔۔3 وزراء کی گرفتاریاں 40 بیورو کریٹ شکنجے میں۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
2

میڈیکل کی طالبہ پر تشدد جوتے چٹوانے کا کیس _ معروف انڈسٹری مالک شیخ دانش کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور ڈیڑھ کروڑ ہرجانہ بھی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنیز فائزہ بھٹی ...

‏امریکہ میں نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے،امریکن تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی صدر کو سپریم کورٹ بلایا گیا ہو،یا کوئی صدر سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہو،آج ٹرمپ کی امریکن سپریم کورٹ میں نا صرف پیشی بلکہ اسے وہاں بیٹھ کر مکمل کاروائی بھی ...

🚨 *ایران کے نئے رہنما نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ*```امریکا ایران کی درخواست پر آبنائے ہرمز کھلنے کی صورت میں ہی غور کرے گا،امریکی صدر````ٹرمپ نے ایران کے نئے رہنما کو سابقہ رہنماؤں کے ...

پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ 🇵🇰🤝🇨🇳پاکستان اور چین نے خلیجی اور مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے 5 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا ہے:- فوری جنگ بندی:دونوں ممالک نے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کشیدگی میں ...

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی ملاقاتچیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے اسپیکر قومی اسمبلی کو نیب کی سالانہ رپورٹ 2025 پیش کیاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیب کی 6.213 کھرب روپے کی تاریخی ریکوری ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved