تازہ تر ین
اہم خبریں

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی روز حزب اللہ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے جہاں حزب اللہ کے شہید ارکان کے جنازے میں شریک افراد کے ساتھ ساتھ دیگر افراد کے واکی ٹاکیز میں دھماکے ہوئے جس سے کم از کم 9 ...

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔دفتر خارجہ میں روسی نائب وزیر اعظم کے ہمراہ پریس ...

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر لیگل ایکسپرٹ سے مشاورت لینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کی مانگی گئی وضاحت پر سپریم کورٹ آرڈر سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ممبران، سیکریٹری ...

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وریام والا انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث پیش آیا۔جاں بحق افراد کی شناخت ساجدہ بی بی، بابر، محسن، انور، حلیمہ بی بی اور افتخار کے ناموں سے ...

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی۔ انہوں نے کہا کہ جب مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے ہوئی تو وہ سمجھے ...

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی اہم گفتگوآئینی ترامیم کے حوالے سے وسیع تر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، وزیر اطلاعاتتمام سیاسی جماعتوں نے نہ صرف اس پر گفت و شنید کی بلکہ کوشش کی کہ اس پر اتفاق رائے پیدا ہو، وزیر اطلاعاتپارلیمان میں تمام جماعتوں آئینی ...

غضنفر علی والدکے انتقال کے باوجود میچ کھیلے، ہیڈکوچ قومی ہاکی ٹیمپاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کے ہاتھوں شکست پر کہا ہےکہ ہمارا اسٹارٹ اچھا نہیں تھا کیونکہ غضنفر کے والد کے انتقال کا ...

بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل پانچویں مرتبہ جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں میزبان چین کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ مقابلے کا واحد گول فاتح ٹیم نے آخری کوارٹر میں اسکور کیا۔چین کے شہر ہیو لینبیور میں کھیلے گئے ایونٹ کا فیصلہ کن ...

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔پاکستان کی جانب سے حنان شاہد اور ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved