مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے یونی لیور پاکستان پر ”لائف بوائے صابن“ اور ”لائف بوائے ہینڈ واش“ کی تشہیر کے لیے ٹیلی ویژن پر دھوکا دہی پر مبنی دعوے نشر کرنے پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یونی لیور ...
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے وزارت خارجہ کے امور کے سربراہ نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے جبری طور پر ملک بدر کیے جانے کے دعوے کو مسترد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی وزارت داخلہ امور کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل (ریٹائرڈ) محمد سخاوت حسین ...
وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکسوں میں کیے جانے والے رد و بدل سے متعدد سرکاری و نجی شعبوں کے ملازمین و افسران کی تنخواہوں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔اس بارے میں سرکاری حکام کا کہنا ہے ...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول 9 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ ...
نیب راولپنڈی کے باہر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرہ شہریوں نے احتجاج کیا۔مظاہرین نے نیب سے جعلی اسکیموں کے اسکینڈلز پر اپنے نقصان کا مداوا کرنے کا مطالبہ کیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیب اسکینڈلز سے عام شہری، شہداء اور ریٹائرڈ فوجی افسران کا سرمایہ ڈوب گیا ...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے، ایک تفصیلی کورٹ آف انکوائری، پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف کیے گئے ٹاپ سٹی کیس میں شکایات کی درستگی کا پتہ لگانے کے لیے کی تھی۔ نتیجتاً، پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے ...
• بمقام تھانہ تیراہ 27 بریگیڈ کے انڈر کمانڈ 231 وینگ آدم زنگئی پوسٹ 05 بلوچ اور تھانہ تیراہ پر کل رات کے وقت میں جو دھشتگردوں نے بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں 231 ...