مولانا اپنی ڈسنے والی فطرت پہ اب بھی ہے۔ کیا وہ سعودی عرب کا ٹاوٹ ہے ؟ کل تک یہ عمران کا جانی دشمن تھا اور اچانک عمران سے دوستی کیسے یاد آ گئی۔ یہ سعودی عرب اور اسرائیل کا مہرہ بن کر پی ٹی ...
---وفاقی وزیر اطلاعات ۔۔۔ میڈیا سے گفتگوملکی ترقی کے لئے وفاق اور اکائیاں ایک پیج پر ہیں، عطاءاللہ تارڑاسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اجلاس ...
اسلام آباد کے سب سے بڑے پمزہسپتال سے فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹس (ایف ایم ٹی آئی) ایکٹ کے تحت بھرتی کئے گئے 100 سے زائد نرسنگ سٹاف کو زبانی حکم پر نوکری سے فارغ کرکے ہاسٹل چھوڑنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔نوکریوں سے برطرف کئے جانے پر ...
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید 10 پیسے بہتری کے بعد 278 روپے 20 پیسے پر پہنچ گئی۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر جمعہ کو بڑھ کر 278 روپے 20 پیسے ہوگئی، جو اس سے ...
بینظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی میں کانگو وائرس سے متاثرہ 2 مریض انتقال کرگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ 3 مریض رواں ماہ اٹک سے لائے گئے تھے، جن میں سے 2 انتقال کرگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بینظیر بھٹو اسپتال میں لایا گیا کانگو وائرس کا تیسرا ...
اسلام آباد پولیس میں مزید تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سے محرر تک اکھاڑ پچھاڑ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ڈی آئی جی آپریشنز کے عہدے پر تعیناتی کے لیے لاہور سے علی رضا کو لایا جا رہا ہے، ...