انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان کی ٹیم ان دونوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ میزبان برطانوی ٹیم کے خلاف چار ٹی ٹونٹی میچوں پر ...
توہین عدالت کے قانون کو منسوخ کرنے اور دہری شہریت رکھنے والے شخص کو سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا جج تعینات کرنے پر پابندی عائد کرنے کے لیے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا گیا۔ توہین عدالت قانون منسوخی اور دہری شہریت رکھنے والے شخص کو ...
ایوان بالا سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے رؤف حسن پر حملے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ روف حسن پر حملہ کرکے انھیں زخمی کیا گیا ہے، یہ واقع سنجیدہ معاملہ ہے بات یہاں تک آگئی ہے ...
سیکٹر کمانڈر کوئی چاند پر رہتا ہے، بہت بڑی طاقت ہے؟ کیا حیثیت ہے اُس کی؟ ایک گریڈ 18 کا بندہ ہے، آپ نے اسے کیا بنا دیا ہے،ان کے تابع مت ہوں،ملک چلنا ہے تو اُن کے بغیر بھی چل جائے گا،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس۔۔۔اسلام ...
بجلی کی نئی قیمت 85 روپے ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی چکی میں بری طرح س جانے والی عوام پر مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے مہنگائی کا ایٹم بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وفاقی حکومت ملک کے بجلی صارفین ...
ٹی20 ورلڈکپ کے دوران امریکا اور ویسٹ انڈیز میں دہشت گردی کا خطرہ ہے اور شدت پسند تنظیم داعش نے ورلڈ کپ میچز میں حملوں کی دھمکی دی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 9جون کو نیو یارک میں پاک بھارت میچ میں دہشت گردی کا خطرہ ...
بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔جس میں 9 ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر سمیت 96 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے جہاں مجموعی ٹرن آؤٹ 62.9 فیصد رہا۔2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی مرتبہ انتخابات ہوئے جہاں ...
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صرف ایک ہفتہ کے دوران ڈکیتی قتل کے 2واقعات اقبال ٹاؤن میں بیٹے کے سامنے پروفیسر باپ کا اورہڈیارہ میں باپ کے سامنے نوجوان بیٹے امیر معاویہ کا قتل رونما ہوجانا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ...