اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق آگ بجھانے کےلیے پاکستان نیوی کی مدد بھی لے لی گئی۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پیپلز پارٹی ارکان نے ایک دوسرے کو دھکے دیے، صدر مملکت کےخطاب کے دوران جمشید دستی ایوان میں باجا بجا رہے تھے، قادرپٹیل اور جمشید دستی کے درمیان گرما گرمی ہوئی۔
ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے، پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
ایوانِ صدر٭٭٭اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطابپہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام معزز ممبران کو انتخاب پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، صدر مملکتوزیر اعظم ، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو انتخابی کامیابیوں ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد ...
---وفاقی وزیر اطلاعات ۔۔۔پریس کانفرنسمعیشت کی بہتری کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے، سعودی وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنساسلام آباد۔17اپریل :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ...