“ وزیراعلیٰ کے پی بڑا اعتراض کرتے ہیں کہ میں نے عدالت میں سلام کیا تو چیف جسٹس نے جواب نہیں دیا، میں وزیراعلیٰ کے پی کو کہتا ہوں کہ وعلیکم اسلام” چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ...
***وفاقی وزراء کا معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر آمد*وفاقی وزراء نے معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کیاوفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اس ...
امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے کہا ہے کہ عالمی خطرات میں اضافے سے نمٹنے کے لیے پینٹاگون کو اس رقم کی ضرورت ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مجوزہ بجٹ ایک تاریخی ...
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے وزارت دفاع کے اشتراک سے ضلع کرم میں واقع پاڑا چنار ایئر پورٹ پر بحالی کا کام 90 فیصد مکمل کرنے کے بعد کامیاب آزمائشی پروازیں کی جس سے رن وے اور حفاظتی ...
جدہ : شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت خلیجی مشاورتی سربراہ اجلاس:جدہ : شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت خلیجی مشاورتی سربراہ اجلاس: جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے زیرِ صدارت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سربراہان اور ...
سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر بحث چھڑگئی، سینیٹر کامل علی آغا نے پاور ڈویژن کے حکام سے کہا کہ ...
طالبان، کرنل امام اور قندھار: ایک تصویر، ایک یرغمالی ٹیم، اور ایک خاموش انجامتحریر: ڈاکٹر مکمل شاہ یوسفزئیآغاز: ریت، بارود اور رازافغانستان کی سرزمین ہمیشہ سے کہانیوں کی ماں رہی ہے—لیکن کچھ کہانیاں تاریخ کی کتابوں میں نہیں، ...