🚨اسلام آباد میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران ریڑھی اٹھانے پر بزرگ ریڑھی بان دل کادورہ پڑنے سے جانبحق، متوفی منتیں کرتا رہا سی ڈی اے اہلکار ریڑھی اٹھا کرلے گئے ،غریب کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا
بورےوالا: بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک اور جوان نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ دے دیا۔ وہاڑی کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے نائیک عمران علی دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے، نائیک عمران علی، جن کا تعلق وہاڑی کے نواحی گاؤں چک نمبر ...