پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج بھارتی بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع معصوم پاکستانیوں کے خون کا بدلہ ہر صورت لیا جاے گا، سیکورٹی ذرائع
*اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس* اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جو پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے ، شروع ہونے والا ہے ۔ اسحٰق ڈار کی زیر نگرانی پاکستان مشن پوری طرح تیار- پاکسان کےمستقل مندوب ، عاصم افتخاراحمد ...