وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ**وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے.**دونوں رہنماؤں کی دو طرفہ ملاقات شروع* *صدر رجب طیب اردوان وزیر اعظم شھباز شریف اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے.**دونوں رہنما مشترکہ ...
























