پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل کی نئی ٹیموں سے خزانہ بھرنے کا خواہشمند ہے،ایک ٹیم 2 سے ڈھائی ارب روپے سالانہ میں فروخت کرنے کی امیدیں لگا لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیاں، 9 خوارج ہلاکانٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوانوں نے بہادری سےلڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا، آئی ایس پی آربیان کے مطابق ...
*احتساب بیورو (نیب)/ تقرروتبادلے**ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد فرمان اللہ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل نیب پشاور تعینات کردیا گیا*ڈائریکٹر جنرل نیب پشاور وقار احمد چوہان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی تعینات کردیا گیاڈائریکٹر نیب سکھر عبدالحفیظ صدیقی کو ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر کا اضافی ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔لاہور پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔بہار کے موسم کی آمد ...