قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے۔ ازدی صحافت پر حملہ ترمیمی بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے ایوان میں پیش کیا جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا جب کہ بعض سینیٹرز ...
اعلیٰ سطحی امریکی سرمایاکاروں کے وفد کی پاکستان آمد*امریکا کا اعلیٰ سطحی انویسٹمنٹ وفد دو روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیاوفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری ...
سپریم کورٹ میں نئے ججز تعینات کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز تعینات کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس کی صدارت چیئرمین ...
دوہری شہریت رکھنےوالےایف بی آرافسران سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق تمام ڈائریکٹرز جنرلز، چیف کمشنرزکو مرسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اہل خانہ کی دہری ...
*ملک ریاض کے 50 چہرے* تحریر۔ عامر خاکوانیایڈمن *محمد آصف* ملک ریاض کے حوالے سے کالم لکھتے ہوئے اس کا نام سوچنے لگا تو پہلے دو تین نام ایسے آئے کہ انہیں منتخب کرتے ہوئے ہچکچاہٹ ہوئی، جیسے پہلے سوچا کہ ففٹی شیڈز آف ملک ریاض رکھا جائے، ...
ایک دور تھا جب دہلی میں کیا کچھ ہورہا ہے، اس حوالے سے سب سے باخبر دہلی میں برطانوی سفارت خانہ ہوا کرتا تھا۔ پھر اس کی جگہ سوویت نے لے لی اور اب سب سے باخبر امریکی سفارت خانہ ہے جو اس کام میں بہترین ہے۔بھارت تمام ...