تازہ تر ین
پاکستان

اراکین پارلیمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا، تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین یک زبان ہوگئے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق اراکین پارلیمنٹ نے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں کیا اور تنخواہوں میں اضافے ...

پنجاب پولیس سندھ پولیس بلوچستان پولیس کے پی کے پولیس سب کو کے لیے ایک امتحان ایا تھا وہ یہ تھا افغانستان والوں کو پاکستان سے نکالنا مگر اپ کے سامنے پولیس نے غیر ملکیوں کو پکڑنے کے بجائے کرپشن کی اور دہشت گردوں کی ...

ترکیہ کے شہر استنبول میں 48 گھنٹوں کے دوران زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ۔ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق درجنوں مزید افراد زہریلی شراب پینے سے بیمار ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔اس سے قبل خبررساں ایجنسی کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد ...

*آرمی چیف کی خیبرپختونخوا میں سیاسی قائدین سے بات چیت*ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے، آرمی چیف پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہترتعلقات کا خواہاں رہا ہے، آرمی چیفافغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی پراختلاف ہے،آرمی چیفخیبر پختونخوا میں کوئی بڑے پیمانے پر آپریشن نہیں کیا جا رہا،آرمی چیفجب ...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر میں معمول کے گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا جس میں 10 فوجی سوار تھے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں بھارتی ...

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی فضا تار تار کردی گئی۔سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کے بتائے طریقے سے احتجاج میں ’اووو، اووو‘ کی آوازیں گونجتی رہیں۔سینیٹ اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز اور وفاقی وزیر احسن نے ایک ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved