فتنہ خوارج اور افغان طالبان کا پاکستان پر حملہ ناکام، پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا مؤثر جوابگزشتہ شب کرم اور شمالی وزیرستان سے فتنہ خوارج نے افغان طالبان کے ساتھ مل کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، مگر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بروقت حکمتِ عملی نے دشمن ...