تازہ تر ین
پاکستان

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی۔سیمنٹ مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی، جولائی 2023 میں 32 لاکھ 30 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوا تھا۔سیمنٹ ...

کابینہ کی نجکاری کمیٹی برائے ملکیتی ادارے نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی۔نجکاری کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دیگر ایس او ایز کو شامل کرنے کا فیصلہ درجہ بندی ...

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس سوموار 5 اگست شام 5 بجے طلب کر لیا

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا پاکستان پیپلز پارٹی عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض لینے میں ...

پاکستان کی وفاقی حکومت نے دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے سفارت خانوں میں ملک کی 48 نامور کاروباری شخصیات کو اعزازی سفیروں کے طور تعینات کیا ہے۔اسلام آباد میں دفتر خارجہ سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق ان تمام شخصیات کا تعلق تجارتی شعبے سے ہے۔رواں ...

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔اجلاس کے آغاز میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کے فنکشنل ڈھانچے، مینڈیٹ، اتھارٹی کی تشکیل اور اس کی ریگولیٹری اقدار کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ عہدیداروں ...

سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے پانچویں ’’یوم استحصال‘‘ کے سلسلے میں اسلام آباد میں مقیم سفارت کاروں کو بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان ...

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے یوم سوگ کے موقع پر قومی اسمبلی کا اجلاس تعزیتی اجلاس میں تبدیل ہوگیا ۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہیداور دیگر فلسطینی شہدا کے لئے دعا کی گئی ۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرسردارایازصادق کی ...

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی ہے۔ای سی سی کا اجلاس جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved