تازہ تر ین
پاکستان

بنگلہ دیش نے ملک گیر کرفیو کا اعلان کیا ہے جو جمعے کی آدھی رات سے نافذ العمل ہو گا، ٹیلی کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کے درمیان جس نے 170 ملین افراد کے ملک کو باقی دنیا سے منقطع کر دیا ہے، کیونکہ طلباء اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ...

تحریک انصاف پر پابندی اور مخصوص نشستوں کے معاملے پر ایوان صدر میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی ...

رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے رہائی کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جان کی بازی لگا دوں گی لیکن پیچھے ...

پاکستان پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی اپیل کی حمایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی ایوان صدر میں بڑی بیٹھک ہوئی جس میں ن لیگ کی لیگل ٹیم نے پیپلزپارٹی کو نظرثانی اپیل پر بریفنگ دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ...

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس (ر) طارق مسعود کی بطور ایڈہاک جج ...

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے پاکستانی معیشت سے متعلق مثبت پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے اورمشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوظ انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے۔موڈیز کی رپورٹ کے مطابق آئی ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved