اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کردی گئی۔حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے معاملے میں اہم فیصلہ کیا ہے۔وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کے حوالے سے ٹینڈر کی تاریخ 16 ستمبر تک بڑھادی ہے۔اسلام آباد ایئرپورٹ کی پبلک ...




















